Your cart is empty now.
Currency
Account
سیرت نیوی پر آج بھی اردو زبان میں سب سے اہم کتاب علامہ شبلی نعمانی اور مولانا سلیمان ندوی کی سیرت النبی ہے ۔ سیرت کے طالب علم کو اس کتاب کی تمام جلدوں کو اول تا آخر ضرور پڑھنا چاہیے۔ اس کتاب کی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں سیرت پاک کو ایک مورخ اور ایک سوانح نگار کے ساتھ ساتھ ایک فلسفی اور مدبر کی نگاہ سے بھی دیکھا گیا ہے ۔ تین ضحیم جلدوں پر مشتمل یہ کتاب نہ صرف اردو زبان بلکہ دنیا بھر کی مختلف زبانوں میں کلھی جانے والی بہترین سیرت کی کتابوں میں شمار ہوتی ہے ۔